مجھے پہنا چلے وہ ہتھکڑی وجہ یہ بتا دی
Poet: ابّو من و سلویٰ By: ابّو من و سلویٰ , islamabadاچھا رخصت کیا اس نے دلاسا یہ دلا کر
ابھی تو چل ملیں گے کل نیا وعدہ کراکر
دلوں کی بات تماشا نہ پیارے تم بنا دو
کہیں رسوا کرا نہ دو کہا میرا بتا کر
سلا دوں دل مگر کچھ تو نیا ہو جو کرا دوں
وہی لوری نہیں مانے ابھی کچھ تو نیا کر
مجھے پہنا چلے وہ ہتھکڑی وجہ یہ بتا دی
چلے ہو خود پیارے کودغا میں جو پھسا کر
مرا میں ہوں پڑا اپنے پیا کی ہی گلی میں
اسے بتلا جنازہ ہے گلی میں چل آ کر
More Sad Poetry






