مجھے کسی سے کوئی فریاد نہیں کرنی

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky) , Saudi Arabia

مجھے کسی سے کوئی فریاد نہیں کرنی
اب کسی کی زندگی میں اپنی تلاس نہیں کرنی

بس بہت ہوا اب تیرے جھوٹے وعدوں پے جاناں
مجھے اپنی زندگی برباد نہیں کرنی

روح پیاسی ہیں اک مددت سے ہاں لیکن
اب تمہارے لیے اپنی سانسیس بقیرار نہیں کرنی

دل توڑنا تو شاید عادت ہے تمہاری لیکن
اب تمہیں منا ، منا کر اپنی عزت خراب نہیں کرنی

مجھ سے کلام کرنے پے راضی نہیں ہو تو جاؤ
اب مجھے بھی تم سےکوئی بات نہیں کرنی

تعلق ترک کرنے کا تمہیں بہت شوق ہیں لکی
تو ٹھیک ہے مجھے بھی اب ملنے کی کوئی دعا نہیں کرنی

Rate it:
Views: 550
18 Jan, 2013