Add Poetry

مجھے دکھ ہے کہ میں تیری ہونے سے رہ گئ

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, pakistan

مجھے دکھ ہے کہ میں تیری ہونے سے رہ گئ
تیری محبت کا بوجھ میں دھونے سے رہ گئ

خود کو پھر محبت کی سزا دینے سے رہ گئ
تیری یاد کو دل سے میں مٹانے سے رہ گئ

میں جلتی آنکھوں میں دیا جلانے سے رہ گئ
تجھکو کئ بار میں صدا دینے سے رہ گئ

Rate it:
Views: 653
07 Feb, 2013
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets