مجھ سے نفرت کرنے والوں میری قدر ان سے پوچھو جو مجھے خوابوں میں دیکھا کرتے ہیں جو مجھ سے بات کرنے کو ترسا کرتے ہیں جو خدا سے مجھے مانگا کرتے ہیں