مجھ کو اب پیار کا پیکر تو بنا دے آکر
Poet: By: وشمہ خان وشمہ, ملایشیامیری اس زیست میں آہوں کے سو ا کچھ بھی نہیں
میرے اس بخت کو خوشیوں سے سجا دے آکر
مرے چہرے پہ غم دشت کی پر چھائیں ہیں
مجھ کو اب پیار کا پیکر تو بنا دے آکر
More Life Poetry
میری اس زیست میں آہوں کے سو ا کچھ بھی نہیں
میرے اس بخت کو خوشیوں سے سجا دے آکر
مرے چہرے پہ غم دشت کی پر چھائیں ہیں
مجھ کو اب پیار کا پیکر تو بنا دے آکر