مجھ کو لگتا ہے چھوڑ آئی ہوں ایک دل تھا وہ چاند تاروں پہ لفظ چمکے ہیں آج شعروں میں سوچ بھاری ہے استعاروں پہ