مجھ گناہ گار پہ÷÷÷÷÷
Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birminghamمجھ گناہ گار پہ اتنا کرم کر میرے مولا
 مجھے دکھا دے اپنا گھر میرے مولا
 
 ناؤ غم کے گرداب میں پھنسی ہے
 زندگی سےدور کر بھنور میرےمولا
 
 ظلمت کہ اندھیروں میں گھرا ہوں
 روشنی کا ہوں منتظرمیرےمولا
 
 تیری رحمت سےمایوس نہیں ہوں
 بےشگ بندہ ہوں بڑا گنہگارمیرےمولا
 
More Life Poetry
ہر کام کا وقت مقرر ہے ہر کام کو وقت پہ ہونا ہے ہر کام کا وقت مقرر ہے ہر کام کو وقت پہ ہونا ہے
کس بات کی آخر جلدی ہے کس بات کا پھر یہ رونا ہے
دنیا کے مصائب جھیلنے کو مالک نے بنایا ہے جیون
آرام بھلا پھر کاہے کا پھر کاہے یہ سونا ہے
بے مقصد جینا کہتے ہیں حیوان کے جیسا جینے کو
انساں کے لیے تو یہ جیون یارو پر خار بچھونا ہے
دشوار سہی رستہ لیکن چلنا ہے ہمیں منزل کی طرف
منزل کی طلب میں عاکفؔ جی کچھ پانا ہے کچھ کھونا ہے
 
اسلم