محبتوں میں یہی خوف کیوں مسلط ہے میرے سوا بھی اسے کسی سے محبت ہے ہمارے دل نے تمہیں ایسا محترم جانا تمہاری یاد کا آنا بھی اک سعادت ہے اسے بھی لوگ وصی بھول جاتے ہیں ہمیں بھی یاد نہ رکھنے کی خوب عادت ہے