محبتوں کو عذاب مانے
Poet: سارا رحمان By: Sara Rahman, Rykکوئی تو ہو جو اذیتوں کا مزاج سمجھے
حسین چہرے دکھوں میں لپٹے رنگین قہقہے
کوئی تو ہو جو سسکتے لوگوں کا حال جانے
محبتوں کو عذاب مانے
More Sad Poetry
کوئی تو ہو جو اذیتوں کا مزاج سمجھے
حسین چہرے دکھوں میں لپٹے رنگین قہقہے
کوئی تو ہو جو سسکتے لوگوں کا حال جانے
محبتوں کو عذاب مانے