محبت اس سے ہوتی ھے جو تقدیر میں نہیں ہوتا

Poet: sarwat anmol By: sarwat anmol, sargodha

محبت اس سے ہوتی ھے جو تقدیر میں نہیں ہوتا
اس دنیا میں ہر شخص مقدر کا سکندر نہیں ہوتا

پہروں اکیلے بیٹھ کر ہم نے سوچ لیا ھے
کوئ غم ،غم جدائ سے بڑا نہیں ہوتا

لوگوں کے تلخ رویے سے یہ جان پائی ہو
ہر ہاتھ ملانے والا شخص اپنا نہیں ہوتا

ہر سو پھیلی وحشت اور تنہائی سے
لگتا ھے یہاں زندگی کا گزر نہیں ہوتا

میرے ہی خوابوں نے مجھے کردیا کرچی کرچی
انمول اب سوچتی ہویہ خواب دیکھا ہی نہیں ہوتا

Rate it:
Views: 473
15 Jun, 2015
More Life Poetry