محبت اور برسات
Poet: نعمان صدیقی By: Noman Baqi Siddiqi, Karachi وہ محبت تھی میری بن موسم برستی تھی
 وہ تڑپ تھی جو ملاقات کو ترستی تھی
 
 موسم ہجر میں جو تم بھیگ جاتے تھے
 بارش وہ میری آنکھ سے برستی تھی
  
More Sad Poetry
 وہ محبت تھی میری بن موسم برستی تھی
 وہ تڑپ تھی جو ملاقات کو ترستی تھی
 
 موسم ہجر میں جو تم بھیگ جاتے تھے
 بارش وہ میری آنکھ سے برستی تھی