محبت بے اختیار کر دیتی ہے
Poet: NS By: NS, lahoreہم خود کو روک نہیں پاتے
 تمہاری اور چلے آتے ہیں
 
 کتنا بھی دور جانا چاہیں
 تم تک پہنچ جاتے ہیں
 
 کبھی لوگوں سے سنا تھا
 آج مان بھی لیا
 
 محبت انتظار دیتی ہے
 محبت بے اختیار کر دیتی ہے
More Sad Poetry








 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 