محبت تو کی تھی

Poet: hira By: hira, gojra

محبت تو کی تھی اک دوسرے سے ہم نے
پھر کیوں حساب لیتی رہی یہ دنیا عمر بھر

Rate it:
Views: 769
20 Jan, 2015