آج تمہارے نام شاعری لکھ رہے تھے جس میں اپنے وجود کو تمہاری راہ کی رکاوٹ لکھ رہے تھے لیکن نہ جانے کیسے میں نے رکاوٹ کی جگہ مسکراہٹ لکھ دیا شاید ہم بھی محبت میں خوش گمان ہو رہے تھے