محبت درد بھی دوا بھی دل سے دل کو راہ ہوتی ہے محبت جب بے انتہا ہوتی ہے محبت سے بڑا درد نہیں کوئی محبت ہی ہر درد کی دوا ہوتی ہے