محبت روٹھتی جارہی ہے
Poet: Maria Ghouri By: Maria Ghouri, HarooNAbdپہلے تو کبھی
کبھی
لیکن اب ہر روز
ہی
اسکی تلخیوں میں
تیزی آرہی ہے
اسکی ذات میرے
وجود کے حلقے سے
ٹوٹتی جارہی ہے
مجھ سے محبت روٹھتی
جارہی ہے
محبت روٹھتی جارہی ہے
More Sad Poetry






