محبت صرف نام کی

Poet: waqas By: waqas, karachi

پتھر کی پوجا کر بیٹھے نادان تھے ہم
تیری عادتیں تیری فطرت سے انجان تھے ہم

وقت نے ہم کو کھلونا بنا دیا یاروں
ورنہ کبھی محفلوں کی جان تھے ہم

Rate it:
Views: 748
27 Mar, 2008