محبت كے اثاثے كوميرے ہمدم نہ دہراؤ كسے كهويا، كہاں كهويا،ہميں تم يہ نہ سمجهاؤ جو پايا كچھ، تؤ كيا پايا، محبت ميں يہ بتلاؤ خساره مار ڈالے گا، كوئی كہہ دے يہ سنبهل جاؤ