محبت مار دیتی ہے
Poet: Pari Asanshay Aairaj By: Pari Asanshay Aairaj, karachiسنا ہے لوگ کہتے ہیں
محبت مار دیتی ہے
زہر بن کر
رگوں میں بستی ہے
دلوں میں آگ لگاتی ہے
مگر اس کا تعویذ بھی ہوتا ہے
تو اگر کوئی تعویذ ہو
رد دو بلا کا
میرے پیچھے بھی
محبت پڑ گئی ہے
More Sad Poetry






