محبت میں ایسی چوٹ کھائی ہوئی ہے
غم ہیں ساتھی خوشی پرائی ہوئی ہے
نہ کوئی میت ہے نہ کسی سے پریت ہے
میرے دل پہ اداسی چھائی ہوئی ہے
سوچتے ہیں اب ہم کدھر جاہیں گے
کسی اور دل میں نہ جگہ بنائی ہوئی ہے
دن رات کسی کی جدائی میں روتےروتے
اصغر کی جان لبوں ُپہ آئی ہوئی ہے