محبت میں وفا نہیں ہوتا
Poet: فہیم شاعر By: Faheem Shayer, Karachiکاش وہ مجھ سے جدا نہیں ہوتا
تو آج اُس کی یاد میں رو رہا نہیں ہوتا
خوش میں بھی ہوتا اگر وہ بے وفا نہیں ہوتا
میں نے عبادت سمجھ کر محبت کی تھی فہیم
مجھے کیا پتہ تھا محبت میں وفا نہیں ہوتا
More Sad Poetry






