محبت میں کبھی عنبر ترکِ تعلق نہیں ہوتا

Poet: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی By: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی, فیصل آباد

رابطہ ٹوٹ جانے سے کوئی لاتعلق نہیں ہوتا
محبت میں کبھی عنبر ترکِ تعلق نہیں ہوتا

Rate it:
Views: 398
05 Jan, 2017