محبت میں
Poet: Babir Noor By: Babir Noor, Harappa City, Sahiwal, Punjab, Pakistanمجھے تیری نظروں کے یہ تقاضے اچھے نہیں لگتے
کہ جیسے ٹوٹے پتے درختوں سے تازے اچھے نہیں لگتے
میں تو سمجھا وہ محبت کا پیکر ہو گا
مگر اب یہ جھوٹے اندازے اچھے نہیں لگتے
میں نے کہا بھی تھا کہ نا چھوڑو دامن “فیروز“
مجھے زندہ لوگوں کے جنازے اچھے نہیں لگتے
More Sad Poetry






