Add Poetry

محبت نہیں ہوگی دھوکا ہوگا

Poet: اسد رضا By: ASAD, MPK

 باقی یار تم کو پتہ ہوگا
کہ آگے چل کر کیا ہوگا

یہ دھرا میار ترا عشق میں۔
محبت نہیں ہوگی دھوکا ہوگا۔

ھے سراسر ستمگری تیری ظالم !
نہ تھا معلوم کچھ ایسا ہو گا۔

وفا کے نام پر لوٹو گے ہمیں
سامنے کا چہرہ فقط دکھاوہ ہوگا۔

گر نہیں محبت تو ابھی واضع کر دو۔
وگرنہ دلوں کا انجام نہایت برا ہوگا۔

Rate it:
Views: 215
04 Jul, 2021
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets