محبت کا درد

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

محبت کا درد کو بہت دیکھا ھے
تڑپتے دل کو روتے بہت دیکھا ھے
زندگی مایوسی کا نام نہیں وشمہ
اس پل میں صرف آنکھیں بند کر اور
الله کو یاد کر کچھہ دیر تک

Rate it:
Views: 674
02 Apr, 2012