محبت کی توہین کی انتہا کردی اُس شخص نے

Poet: Maryam Gill By: Maryam Gill, Faisalabad

محبت کی توہین کی انتہا کردی اُس شخص نے
وہ خود کو میرا کہلواتا تھا اور نکلا میرے سواہر کسی کا
 

Rate it:
Views: 1201
30 May, 2021