نہیں کٹتے جدائی کے شب و روز سزا یہ عمر بھر کی ہو رہی ہے محبت مجھ کو سولی پہ چڑھا کے وہ دیکھو خود مزے سے سو رہی ہے