محبت کے سمندر میں اتر کر تو دیکھو
Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindiمحبت کے سمندر میں اتر کر تو دیکھو
پیار کے سفر پر چل کر تو دیکھو
قدم ڈگمگا جائیں گے تمھارے بھی
راہ وفا سے گزر کر تو دیکھو
ہو جائو گے برباد تم میری طرح
کسی کے دل میں ٹھر کر تو دیکھو
سلگ جائوگےعشق کی آگ میں
اسے اپنے سینے میں جلا کر تو دیکھو
محبت تو ہے آنسوئوں کی برسات
اسے آنکھوں سے بہا کر تو دیکھو
More Sad Poetry






