محبت ہم بھی کرلینگے یہ غلطی تم بھی کر لینا چلو تم ہی سے کر لینگے کسی سے تم بھی کر لینا تمہیں ہم دوست کہتے ہیں چلو ایک مشورہ دینگے محبت تم نے کرنی ہے سنو ہم ہی سے کر لینا