پھول جو مر جھا گئے تھے انتظار میں تربت پہ آرزو کی آخر سجا دیے یہ پیار ہے کہ نفرت میرے سامنے ہی اس نے کچھ حرف میرے نام کے لکھے مٹا دیے