کیسی محبت کیسی چاہت ہم پر سب کچھ روشن تھا ہونہی ذرا یہ شوق ہوا تھا کہ آؤ دل کو برباد کریں چھوڑ بھی اے دل چھوڑ بھی دے ہم کو جب وہ بھول گئے ہم کیوں ٹھنڈی آہیں بھر کر ان کو ہر دم یاد کریں