محبت

Poet: hania By: hania rajpoot, fsd

تو مل مجھے پیار کرنے سے پہلے کروں میں اظھار تیرے اظھار کرنے سے پہلے
بتانا ہے تجھے بس اے میری جنید یہ دل بھی نھیں دھڑکتا تیری فریاد کرنے سے پہلے

وہ ہر چیز کا بدلا طلب کرتا ہے ساحل
وہ یہ کیوں نہیں سمجھتا محبت کے بدلے مہبت طلب کرنا مہبت نہیں ہوتی

وہ جہان رہے خوش رہے بس شرط ہے کہ آباد رہے
نہ دھرتی ہو نہ آسمان وہ جنت کہ اسباب میں رہے

Rate it:
Views: 484
22 Aug, 2014