محبت

Poet: Muzaffar By: Muzaffar Munawer, Lahore

وہی محسوس کرتے ہیں درد خلش محبت کی
جو اپنے آپ سے بڑھ کر کسی سے پیار کرتے ہیں

Rate it:
Views: 783
25 Oct, 2008