اس قوم بے ضمیر میں
ضرورت بیداری شعور ہے
شمع علم کی روشن کرنا
شکست فرہنگی کی نوید ہے
مقا بلہ آساں نہیں قوت باطالہ سے
ہر صف میں موجود میرجعفر وصادق کی فوج ہے
یہ موج مستی ، یہ جاہ و جلال
یہ شاں و شوکت،یہ وزارت، صدارت
وطن کی سالمیت سے مشروط ہے
اُٹھ جا،بیدار ہوجا دشمن قریب ہے
ایماں ہے مستحکم ، جزبہ شہادت بھی ہے
سپہ سالار ہو اگر ڈھیلا توسب بےمعنٰی بے توقیر ہے