سوپر اک پاور

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

سچ کا ڈنکا بج رہا ہے‘ بند پھر بھی کان
تنگ گھیرا دیکھ کر ہوتے ہو کیوں حیران

آنے والا وقت دے دیگا خود اس کا ثبوت
یہ ‘سوپراک پاور‘ ہے اپنا ملک پاکستان

Rate it:
Views: 585
03 Oct, 2011
More Political Poetry