سرد جنگ

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan, karachi

عورتیں رہتی ہیں جنگوں سے دور دور
لڑنے پہ مائل ہوتے ہیں قلیل مرد جنگ

لگتا ہے اب ہمارے لئے ہے یہ ناگزیر
لڑنی پڑے گی ہم کواک طویل سردجنگ
 

Rate it:
Views: 628
30 Sep, 2011
More Political Poetry