ہنستا ہوں آرزو میں ہنسنے کی رونا چاہوں تو رو نہیں سکتا اس بھری پری دنیا میں یارو مرے غموں کا نہیں مداوا ہوتا