مدتوں بعد

Poet: zahida ali By: zahida ali, pakpattan sharif

 اک چہرہ نظر آیا
لب پہ مسکان
آنکھ میں درد کا لامتناہی سمندر نظر آیا
جو پوچھا میں نے تو
ہنس کے ٹال دیا
پھر کچھ دیر خاموش رہا
اور کہا
یہ جدائی کے قصے عجیب ہوتے ہیں
یہ درد میٹھے ہوتے ہیں
بس یوں سمجھو کہ
عشق کے بیمار ایسے ہوتے ہیں

Rate it:
Views: 468
02 May, 2011