ایسے ہی پیغمری میسر نہیں اُسے دنیا میں منفرد ہے مرد اپنی ذات میں یکساں نہیں ہیں سبھی پھول گلستان کے منفرد ہے ہر ایک ہی اپنی ذات میں