مرنے سے پہلے میرا دامن
Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOWمرنے سے پہلے میرا دامن خو شیوں سے
 بھر دے میرے خا لی ہاتھوں کو رنگوں سے
 بھر دے میری ٹو ٹی امیدؤں کو دوبارہ زندہ کر
 دے میرے خالی گھر کو پھر سے آباد کر دے
 مجھے بھیک میں دیں میری خوشیاں
 مجھے اپنے سائے میں قید کر لے
 میری اداس زندگی کو ایک بار پھر رنگ دے
 میری کشتی کو کنارہ دیں دے میں بنور میں
 کھڑی ھوں مجھے سائل کا آثرا دیں دے
 مجھے مرنے سے پہلے خوشیاں دیں دے
More Sad Poetry






