مرچکی ھوں میں سینے سے نہ لگایا اس نے
Poet: JAAN-E-WASHMA By: washma khan, MOSCOWمرچکی ھوں میں سینے سے نہ لگایا اس نے
جینے کا نہ کوئی احساس دلایا اس نے
زندگی درد ہے درد کا افسانہ ہوں
میں تو ادھورہ ا درد کا افسانہ ھوں
مجھ پہ جینے کی دعاو ں کا اثر نہیں
میری منزل کا پتہ اب نہ بتائے کوئی
جہاں میں کوئی نہیںراستہ بتائیں کوئی
More Sad Poetry






