مسافتیں کر کے ہی منزل ملتی ہیں

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

اے دل کیا چلتے چلتے
یو ہی تھک جانا تھا

آنکھوں میں خواب سجا کر کیاانہیں
یو ہی ادھورہ چھوڑ جانا تھا

زندگی تو اک سمندر ہیں تو کیا
یو ہی موجوں سے ہار جانا تھا

مسافتیں کر کے ہی منزل ملتی ہیں تو کیا
ہوہی راستوں کو بدل جانا تھا

Rate it:
Views: 860
26 Jul, 2011