مسیحائی

Poet: Sumera Ataria By: Sumera Ataria, GUDDU

کبھی کبھی وقت زخموں کی ایسی مسیحائی کرتا ہے سمیرا
جو زخم دیتے ہیں وہ پہچانے نہیں جاتے ہم سے

Rate it:
Views: 507
23 Sep, 2012