مشورہ
Poet: Sabeenirshad By: Sabeenirshad, Karachi میری بات مانو محبت چھوڑ دو
اس کی بے وفائی پر اب جلنا چھوڑ دو
وہ لوٹ کر آبھی جائے تو کبھی کہہ دو
مجھے کہیں جانا ہے مجھ سے اب ملنا چھوڑ دو
جو باتیں تھی تم سے اس کی،اس سے تمھاری
وہ جاکر دفن کرکے اس کو اب تنہاء کردو
جو مکمل نہ ہوسکے گی اب کبھی
اس کتاب کی کہانی کو اب ادھورا چھوڑ دو
وہ دل کہیں اور ڈھرکتا تھا
اس دل کو اب تم اکیلا چھوڑ دو
میری بات مانو محبت چھوڑ دو
More Sad Poetry






