مشکل ہو گیا

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

مسافیتں اتنی بھڑ گئی کے
چلنا بھی مشکل ہو گیا

اتنا ٹوٹ کے بکھر گئے کے
جڑنا بھی مشکل ہو گیا

دل اتنا ویران ہو گیا کے
محفل میں رہنا بھی مشکل ہو گیا

اس طرح ٹوٹے خواب ہمارے کے
ان کو بھولنا بھی مشکل ہو گیا

کیا کرتے بیان کسی کو ہمارا تو
غمیں دل بتانا بھی مشکل ہو گیا

تم کچھ پوچھ نا لو اس ڈر سے
تیرے پاس آنا بھی مشکل ہو گیا

بکھر چکے تھے ہم اس طرح سے
کے ہمارا جینا بھی مشکل ہو گیا

Rate it:
Views: 363
28 May, 2011