مطالعہ پاکستان ۔۔۔۔۔۔۔

Poethamid raza khan Submitted byhamid raza khan 2
Text size

بات کرتےہیں بہت کم تفصیل سے کیونکہ
پھر ہر ایک ہی لگ جائے گا دل کو تھا منے

مطالعہ پاکستان پڑھاتےہیں اسکولوں میں
جبکہ ہروقت یہ رہتا ہے آنکھوں کےسامنے
 

More Political Poetry

Copied