محبت کرنے کی بھی سزا دیتے ہیں لوگ عشق کو کاغز کا ٹکڑا سمجھ کر جلا دیتے ہیں لوگ محبت کو کیا سمجھیں گے اپنوں کو رُولا دیتے ہیں لوگ میں کس پہ اعتبار کرتا فہیم یہاں تو خدا کو بھی بھُلا دیتے ہیں لوگ