انسان کو مجبوریوں نے خرید لیا بے جا رسم و رواج نے خرید لیا یہ حکمران تو بہانہ ہے ظلمت کا مظلوم کوتو بے بسی نے خرید لیا