معشیت مین طوفان !!

PoetAsad Submitted byAsad
Text size

تیری خاموشی میں کوئی راز پنہاں دیکھتے ھیں
دیکھنے والے ھر طرف کر کے دھیان دیکھتے ھیں

دیکھیئے کہ پاتے ھیں عشاق بتوں سے کیا فیض
کہ ھر طرف معشیت میں برپا طوفان دیکھتے ھیں

More Political Poetry

Copied