معصوم ظالم

Poet: Faraz By: Tariq Baloch, hub chowki

اُس معصوم ظالم کی ظلمت کا یہ حال تھا فراز
وہ خود کو سزا دے کر مجھے تڑپایا کرتا تھا

Rate it:
Views: 361
27 Nov, 2010